April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کراچی پورٹ پر موجود مافیا گوادر پورٹ کو نہیں چلنے دےرہا، وزیر دفاع خواجہ آصف

KHWAJA ASIF

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ پر موجود مافیا گوادر پورٹ کو نہیں چلنے دےرہا۔ اگر گوادر پورٹ کو بہتر طریقے سے چلنے دیاجائے تو صوبہ بہت ترقی کرےگا۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک انٹرویو میں‌کہا کراچی پورٹ پر سالانہ 4ہزار ارب روپے کی کرپشن ہے۔ یہ مافیا اگر کوئی اردگرد منصوبہ شروع ہوتو اس کو بند کرانے کی کوشش کرتاہے۔

انہوں‌نے کہا کہ گوادر پورٹ کو شروع ہوئے دہائیاں ہوگئی ہیں۔ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی جلد تعمیر ہونے والا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں‌نے کہا کہ ایران کے بھارت کو ٹرمینل فراہمی سے متعلق ایرانی حکام سے بات چیت ہوئی تھی۔ ایرانی حکام نےیقین دہانی کرائی کہ اس سے پاکستان پورٹ کو نقصان نہیں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *