April 16, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے

PM SHEHBAZ SHARIF

وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے ن لیگ کی صدارت سے استعفی دے دیا ہے۔

استعفیٰ دینے کے بعد سابق صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے کہا کہ 2017 میں نوازشریف سے ناحق وزارت عظمیٰ اور جماعت کی صدارت چھینی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ قائد نواز شریف کی بریت اُن کے باوقار کردار اور قومی خدمت کی گواہی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ جماعت اور قیادت نے آزمائشوں میں بہادری سے مقابلہ کیا اور سرخرو ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *