April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ماہرہ نے شادی پر نہیں بلایا، بلاتی بھی تو نہ جاتا: خلیل الرحمان قمر

mahira khan and khalelurehman qamar

پاکستانی ڈراموں کے لکھاری خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان کی جانب سے اپنی شادی میں مدعو نہ کرنے پر شکوہ کر ڈالا۔

خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے مختلف موضوعات پر بے باک انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ماہرہ خان کی شادی کے حوالے سے ذکر کرتے ہوئے انہوں نے شکوہ کیا کہ ماہرہ نے مجھے شادی پر مدعو نہیں کیا، لیکن اگر وہ مجھے مدعو کرتیں بھی تو میں کبھی نہ جاتا-

شاہ رخ خان کو ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ کی کامیابی کے بعد قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

انہوں‌نے کہا کہ ماضی میں ماہرہ نے میرے خلاف ٹویٹ کر کے غلطی کی، اگر انہیں میری رائے سے اختلاف تھا تو ٹویٹ کے بجائے مجھ سے رابطہ کرتیں میں دلائل دے سکتا تھا۔

سپر اسٹار ماہرہ خان کا نارویجین ڈانس گروپ کے ساتھ رقص کا مظاہرہ

خیال رہے کہ ماضی میں خلیل الرحمٰن قمر نے عورت مارچ کے حوالے سے ہونے والے ایک ٹی وی پروگرام میں ماروی سرمد کے خلاف سخت زبان استعمال کی تھی، جس پر شوبز شخصیات نے ان پر خوب تنقید کی تھی جس میں ماہرہ خان بھی شامل تھیں۔

پوڈکاسٹ کے دوران میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ بھی کبھی روئے ہیں؟ جس پر خلیل الرحمان قمر نے بتایا کہ میں زندگی میں ایک مرتبہ خوب رویا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ میری اڑھائی سالہ بیٹی نے غلطی سے پٹرول پی لیا جس کی وجہ سے وہ انتقال کر گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *