April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سپر اسٹار ماہرہ خان کا نارویجین ڈانس گروپ کے ساتھ رقص کا مظاہرہ

MAHIRA KHAN DANCE

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے ’’مورے سیاں ملا کے موسے نیناں‘‘ گانے پر نارویجین ڈانس گروپ کے ساتھ رقص کا مظاہرہ کیا ہے۔

ناروے کے معروف ڈانس گروپ کوئیک اسٹائل نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ ڈانس کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے 4 دنوں‌میں‌ 62 کروڑ‌ کا بزنس کرلیا

انسٹاگرام پر ویڈیو میں ماہرہ خان نے سیمی کلاسیکل گیت ’’مورے سیاں ملا کے موسے نیناں‘‘ پر رقص پیش کیا اور کوئیک اسٹائل کے ارکان نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Quick Style (@thequickstyle)

ماہرہ خان کے ساتھ شیئر کی کی گئی ویڈیو میں کوئیک اسٹائل گروپ نے مداحوں سے سوال بھی پوچھا کہ کس کا رقص زیادہ اچھا ہے۔

سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے چاہنے والوں‌نے ان کی پرفارمنس کو خوب سراہا- تو دوسری جانب متعدد صارفین نے اس پرفارمنس کو مضحکہ خیز بھی قرار دیا ہے-

اداکارہ عالیہ بھٹ کے ہاں‌بیٹی کی پیدائش، رنبیر کپور نئے مہمان کی آمد پر خوش

ناروے کا معروف ڈانس گروپ کوئیک اسٹائل پاکستان کے دورے پر ہے-گروپ نے مختلف مقامات پراپنے فن کا مظاہرہ کیا اور وہ پاکستان کی معروف شوبز شخصیات سے بھی ملاقاتیں بھی کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *