March 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے80 نکات پر مشتمل انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری 2026ء کو ہوں گے، اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 27 دسمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، امیداروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 3 جنوری تک ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے

ای سی پی کے مطابق امیداروں کی کاغذات نامزدگی پر اپیلوں کے فیصلے 13 جنوری تک ہوں گے، امیداروں کی حتمی فہرست 14 جنوری جبکہ نشانات 15 جنوری کو الاٹ ہوں گے-
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کیلئے پولنگ 15 فروری بروز اتوار ہوگی، بلدیاتی انتخابات کے نتائج 19 فروری تک مرتب کیے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *