April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

ICC T 20 PAK SQUAD

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ، بابر اعظم تیسری بار قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ 2 جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ، سکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پندرہ رکنی سکواڈ میں حارث رؤف ، عثمان خان، صائم ایوب ، محمد رضوان ، فخرزمان ،شاداب خان ، اعظم خان ، عماد وسیم ، افتخار احمد ، ابرار احمد ، عباس آفریدی، محمد عامر ، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

پی سی بی کے مطابق فاسٹ باؤلر حارث رؤف مکمل فٹ ہوگئے ہیں، اب وہ ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہوں گے، آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 کے بعد ٹیم سے ڈراپ کیے جانے والے شاداب خان بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *