April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

جنرل قمر جاوید باجوہ کو کہا تھا کہ بتائیں‌اگلا آرمی چیف کون ہوگا؟ عمران خان

PM IMRAN KHAN INTERVIEW

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تھا تو آرمی چیف کی تعیناتی کے بارے میں سوچا بھی نہیں تھا۔ جنرل قمر باجوہ کو کہا تھا کہ آپ بتائیں اگلا آرمی چیف کون ہوگا۔

اپنے ایک انٹرویو میں‌عمران خان نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی وزیراعظم کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہوتےہیں- ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ کسی اور جنرل کو نہیں جانتا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ خرم دستگیر کا ضمیر جاگ گیاہے،اس نے سچ بول دیا ہے۔ عمران خان نے کہا آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے نوازشریف اور زرداری پریشان ہوتےہیں۔ یہ لوگ کرپشن کرتےہیں اور چاہتے ہیں پاک فوج کو بھی پولیس بنایاجائے۔ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے یہ لوگ ادارے تباہ کرتے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ جب عوام باہر نکلے تو میرے خلاف پلان بی بنایا گیا۔ یہ چاہتے تھے مجھے نکالاجائے۔ خفیہ کمرے میں ہونے والے اجلاس کے بارے میں علم ہوا تو ویڈیو ریکارڈ کراکے محفوظ مقام پر رکھی۔ ویڈیو میں بتایا سازش میں کون کون ملوث ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *