بجلی کی قیمتوں میں حکومت نے ایک بار پھر اضافہ کردیا

بجلی کی قیمتوں

بجلی کی قیمتوں میں حکومت نے ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ اگلے چار ماہ میں مجموعی طور پر فی یونٹ کی قیمت میں سات روپے نوے پیسے اضافہ ہوگا۔ وفاقی وزرا خرم دستگیر اور مصدق ملک نے عوام کو بری خبر سنا دی۔

بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ کا اضافہ

خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ آج سے ہوگا۔ پھر اگلے ماہ بھی ساڑھے تین اور  اکتوبر میں نوے پیسے کا اضافہ ہوگا۔

ایک کے بعد دوسرا پھر تیسرا جھٹکا، بجلی کی قیمتوں‌میں‌نیپرا نے اضافہ کردیا

مصدق ملک کا کہنا ہے کہ جو ہم اقدامات اٹھا رہے ہیں، انشااللہ نومبر دسمبر میں آپ کو بجلی کی قیمت میں کمی ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *