آئی سی سی نے چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کا اعلانکردیا ۔ پاکستان اور بھارت ٹاکرا23فروری کو دبئی میں ہو گا،شیڈول کے مطابقٹورنامنٹ کا پہلا میچ انیسفروری کو کراچی میں پاکستان اور نیوزیلینڈ کے درمیانکھیلاجائےگا۔
ٹورنامنٹ کے گروپاے میں پاکستان،بھارت،نیوزیلینڈ اور بنگلہدیشجبکہگروپبی میں جنوبیافریقا ، آسٹریلیا،انگلینڈ اور افغانستانشاملہیں ۔ بھارت فائنل میں نہپہنچا تو نومارچ کو ٹورنامنٹ کا فائنللاہور میں ہو گا
ٹورنامنٹ کا آغازانیسفروری کو کراچی میں ہو گا۔ پہلےمقابلے میں میزبان اور دفاعیچیمپئینپاکستان اور نیوزیلینڈانیسفروریآمنےسامنےہوںگے۔آئی سی سی کے جاریشیڈول کے مطابقپاک بھارت ٹاکراتئیسفروری کو دبئی میں ہو گا۔ بھارت فائنل میں نہپہنچا تو نومارچ کو ٹورنامنٹ کا فائنللاہور میں ہو گا۔
آئی سی سی شیڈول کے مطابقٹورنامنٹ میں شاملآٹھٹیموں کے درمیان 15 میچزہوںگے۔کراچیلاہور اور راولپنڈیٹورنامنٹ کے تین تین میچزکیمیزبانیکریںگے۔بھارت کے تینوںپولمیچز اور ٹورنامنٹ کا ایکسیمیفائنلدبئی میں ہو گا ۔ دوسرےسیمیفائنلکیمیزبانیلاہورکرےگا۔
ورلڈکپ 2023 کیٹاپآٹھٹیمیںچیمپئنزٹرافی میں حصہلیںگی۔آٹھٹیمیوں کو چارچار کے دو گروپس میں تقسیمکیاگیا ہے۔گروپاے میں میزبان اور دفاعیچیمپئینپاکستان ، بھارت ، نیوزیلینڈ اور بنگلہدیششاملہیں۔ گروپبی میں ورلڈچیمپئینآسٹریلیا کے ساتھ افغانستان ، انگلینڈ اور جنوبیافریقا کو شاملکیاگیا ہے۔
گروپبی کے میچز کا آغاز 21 فروری کو کراچی میں افغانستان اور جنوبیافریقا کے درمیان میچ سے ہوگا۔ 22 فروری کو روایتیحریفانگلینڈ اور آسٹریلیالاہور میں آمنےسامنےہوںگے۔آئی سی سی شیڈول کے مطابقسیمیفائنلز اور فائنل کے لیےریزرودنرکھےگئےہیں۔