ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کو بڑا دھچکا، قیمت انتہائی کم

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کو بڑا دھچکا،،، یوکرین اور روس تنازع کے بعد بٹ کوائن کی قیمت چار ہزار ڈالر تک کم ہوگئی- پاکستانی روپوں میں بٹ کوائن کی قیمت ستر ہزار روپے سے تریسٹھ ہزار تک گر گئی-

پاکستان میں کرپٹو کا نیا دور! چانگ پینگ ژاؤ نے نیا عہدہ سنبھال لیا

ماہرین نے سونے کی خریداری میں سرمایہ کاری بڑھنے سے بٹ کوائن کی قیمت میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کیا ہے- ماہرین کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت ترپن ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے۔

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *