April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان میں کرپٹو کا نیا دور! چانگ پینگ ژاؤ نے نیا عہدہ سنبھال لیا

crypto starts pakistan

پاکستان نے اپنی ڈیجیٹل معیشت کو مستقبل کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک بڑا اور تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ  کو پاکستان کرپٹو کونسل  کا اسٹریٹیجک ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان کے مالیاتی نظام اور بلاک چین ٹیکنالوجی کو اپنانے کی نئی سمت کو ظاہر کرتا ہے۔

پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب نے اس تقرری کا اعلان کرتے ہوئے کہا
“پاکستان مستقبل کی فنانس کے لیے اپنے دروازے کھول رہا ہے، اور یہ ہمارے ڈیجیٹل سفر کا ایک تاریخی لمحہ ہے۔”

اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی موجود تھے، جنہوں نے بلال بن ثاقب کے ہمراہ چانگ پینگ ژاؤ کو ان کے نئے مشاورتی کردار پر خوش آمدید کہا۔ چانگ پینگ ژاؤ بطور اسٹریٹیجک ایڈوائزر پاکستان کو ریگولیشن، بلاک چین انفراسٹرکچر، تعلیم اور کرپٹو اپنانے جیسے اہم شعبوں میں رہنمائی فراہم کریں گے۔

چانگ پینگ ژاؤ نے پاکستان کی صلاحیتوں پر خوشی اور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا
“پاکستان 240 ملین آبادی والا ملک ہے، جن میں سے 60 فیصد سے زائد نوجوان ہیں۔ یہاں کی صلاحیتیں بے پناہ ہیں۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *