اہم خبریںپاکستان اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا chiefeditorMay 10, 2023 اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسدعمر کو انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے گرفتار کیا۔ رہنما پی ٹی آئی اسدعمر کوتھانہ رمنا منتقل کردیاگیا۔ اسدعمر پردفعہ 144 کی خلاف ورزی اوربغیراجازت ریلی پر مقدمہ درج تھا۔ https://www.nayaujala.com/wp-content/uploads/2023/05/ASAD-UMER-3.mp4 Post Views: 411
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے وفاقی منصوبے کے خلاف سندھ میں احتجاج دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کے خلاف سندھ میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ مختلف اضلاع اور اہم…
گرین شرٹس نے پہلے ایک روزہ میچ میں ساؤتھ افریقہ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا گرین شرٹس نے پہلے ایک روزہ میچ میں ساؤتھ افریقہ نے 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ 3 ون ڈے میچز…
رہنماؤں اور کارکنوں پر تشدد؛ پی ٹی آئی نے یورپی، امریکی اور برٹش پارلیمنٹ کو خطوط بھیج دیے پی ٹی آئی نے عمران خان پر حملے، ارکان پارلیمنٹ اور کارکنان پر تشدد کے خلاف یورپی یونین، امریکی ایوان…