عیدالاضحیٰ پر چار چھٹیاں ہوں گی۔ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری

عیدالاضحیٰ پر چار چھٹیاں ہوں گی۔ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چھ جون بروز جمعہ سے 9 جون بروز پیر تک چھٹیاں ہوں گی۔

بلوچستان حکومت نے بھی عید پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان میں عید الاضحیٰ سات جون کو ہوگی

نوٹیفکیشن کے مطابق،، عیدالاضحیٰ پر پانچ جون سے آٹھ جون تک چھٹیاں ہوں گی۔ عید کے تیسرے روز بلوچستان میں چھٹی نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *