April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان میں عید الاضحیٰ سات جون کو ہوگی

EID UL ADHA 2025 MOON

پاکستان میں عید الاضحیٰ سات جون کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے۔ حج کا رکنِ اعظم وقوف عرفہ پانچ جون کو ادا کیا جائے گا۔

ملک بھر میں عیدالضحیٰ سات جون بروز ہفتہ منائی جائے گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق،، ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم ذوالحج انتیس مئی بروز جمعرات ہوگی۔

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا۔ مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ پانچ جون بروز جمعرات کو ادا کیا جائے گا۔

متحدہ عرب امارات، عمان سمیت خلیجی ممالک میں چھ جون کو عید قرباں ہوگی۔

انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ چھ جون کو منائی جائے گی۔

آسٹریلیا میں مسلمان چھ جون بروز جمعہ عید قربان منائیں گے۔

بھارت میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ عید الاضحیٰ سات جون کو ہوگی۔

ملائیشیا اور برونائی دارالسلام میں بھی عید قرباں سات جون بروز ہفتہ منائی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *