کھیل آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن chiefeditorMay 10, 2023October 1, 2025 آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ بلےبازی میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ کپتان بابراعظم کا نام بھارتی اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیا گیا آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ کے مطابق فخر زمان بلے بازی میں تیسری پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے تیار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں امام الحق ایک درجہ بہتری سے چوتھی پوزیشن پر آگئے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بالرز رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل نہیں ہوسکا۔ Post Views: 1,238
پی ایس ایل 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد نے کنگز کو شکست دے دی، ایلکس ہلز بہترین کھلاڑی قرار پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ…
قومی اسکواڈمیں شامل 6 افراد کو کورونا ٹیسٹمثبت، آج دوبارہ سیمل لیے جائیںگے دورہ نیوزی لینڈ پر موجود قومی اسکواڈ میں شامل چھ افراد کو کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نیوزی لینڈ حکام نے…
پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو ایونٹ سے باہر کردیا پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں…