اہم خبریںپاکستان اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا chiefeditorMay 10, 2023 اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسدعمر کو انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے گرفتار کیا۔ رہنما پی ٹی آئی اسدعمر کوتھانہ رمنا منتقل کردیاگیا۔ اسدعمر پردفعہ 144 کی خلاف ورزی اوربغیراجازت ریلی پر مقدمہ درج تھا۔ https://www.nayaujala.com/wp-content/uploads/2023/05/ASAD-UMER-3.mp4 Post Views: 326
مشرقی پاکستان میں جو کچھ ہوا وہی آج یہاںہورہا ہے، عمران خان بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں…
جنرل عاصم منیر نےپاک فوج کے 17ویںسربراہ کے طور پر کمان سنبھال لی جنرل عاصم منیر نےپاک فوج کی کمان سنبھال لی- جنرل قمر جاوید باجوہ نےکمانڈ اسٹک نئے آرمی چیف کے حوالے…
کورونا وائرس کی نئی قسم سے دنیا بھر میں خوف کے نئے بادل منڈلانے لگے کورونا وائرس کی نئی قسم دنیا بھر میں خوف کے نئے بادل منڈلانے لگے۔ عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی…