پرائیویسی پالیسی

نیا اجالا کی سروسز کا مقصد انٹر نیٹ کے موجودہ قوانین کا احترام اور بیسٹ پریکٹس کے مطابق آپ کو خبروں اور معلومات کی فراہمی ہے۔ دیگر ویب سائٹس کی طرح جب آپ نیا اجالا کی ویب سائٹ وزٹ کرتے ہیں تو پالیسی کے مطابق کوکیز کا استعمال ہوتا ہے۔ زیادہ تر ویب سائٹس کوکیز استعمال کرتی ہیں کیونکہ کوکیز ویب سائٹ شائع کرنے والوں کو مفید کام سرانجام دینے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔ کوکیز کا مقصد کمپیوٹر استعمال کرنے والے کے متعلق مفید معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے جو ویب سائٹ بنانے والوں کو اپنی خدمات کو ان کی ضروریات کے مطابق بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں اور استعمال کرنے والے کے پروفائل کا تجزیہ کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

آپ نیا اجالا کے ذریعے اپنے تبصرے اور تجزئیے شیئر کرتے ہیں، کسی مقابلے میں شرکت کرتے ہیں، سروے اور پولز میں حصہ لیتے ہیں تو اس دوران آپ ویب سائٹ کے ذریعے جو بھی معلومات شیئر کریں گے تو ان کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ سوائے ان تجزیات اور تبصروں کے جو آپ قارئین کی دلچسپی کے لیے فراہم کرتے ہیں۔ ویب سائٹ کے فارمز یا دیگر ذرائع سے شیئر ہونی والی نجی معلومات کو کسی کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاتا۔

اس ویب سائٹ پر آپ آزادی کے ساتھ اظہار رائے کر سکتے ہیں‌ تاہم رائے دیتے ہوئے یا کسی خبر یا تحریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کسی دوسرے شخص کو ڈرانا دھمکانا، اسے ذہنی دباؤ کا شکار کرنا یا اس کے لیے دقت کا سبب بننا، فحش یا غیر اخلاقی جملوں‌کا استعمال کرنا اور ویب سائٹ پر جاری بحث و مباحثے کو معمول کے مطابق نہ چلنے دینا سختی سے منع ہے۔