April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ملازم کی انگریزی کا مذاق اڑانے والی مالکان کو شنیرا اکرم نے انگریزی بولنے کا چیلنج دے دیا

SHANIRA AKRAM CHALLENGE TO CANNOLI OWNERS

اسلام آباد کے ایک کیفے کی مالکان کا اپنے مینجر کے ساتھ مذاق مہنگا پڑ گیا. معاملے کی گونج ابھی تک تھم نہیں‌ پائی. سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے خواتین مالکان کو انگریزی زبان بولنے کا چیلنج دے دیا۔

اسلام آباد کے ریستوران کی مالکن خواتین کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی. جس میں دونوں خواتین اپنے مینجر کی انگریزی کا مذاق اڑاتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔ سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ ملک کی معروف شخصیات نے خواتین کے اس عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا.

خلا سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟؟

دیگر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شنیرا اکرم نے ملازم کا دفاع کرتے ہوئے اسے ہیرو قرار دیا. ریستوران کی مالکن خواتین کی اس حرکت کی شدید مذمت کی. دونوں خواتین پر طنز کرتے ہوئے کہا ’’میں بھی بورہورہی ہوں لہذا میں تم دونوں خواتین کو انگریزی کے مقابلے کا چیلنج دیتی ہوں‘‘۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواتین پہلے اپنا اور اپنے مینجر کا انگریزی میں تعارف کرواتی ہیں. مینجر سے ان کے متعلق سوال پوچھتی ہیں.

https://twitter.com/i/status/1351984263147696132

حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیا

جس پرایک خاتون پوچھتی ہے آپ نے انگلش کی کتنی کلاسیں لی ہیں اور مینجر سے انگریزی میں اپنا تعارف کروانے کے لیے کہتی ہیں۔ جس پر مینجر ہچکچاتے ہوئے بمشکل ایک جملہ ہی بول پاتے ہیں۔ خاتون نہایت توہین آمیز انداز میں ہنستے ہوئے مینجر کا مذاق اڑاتے ہوئے کہتی ہے یہ ہمارے مینجر ہیں جو ہمارے ساتھ 9 سال سے ہیں اور یہ وہ بہترین انگلش ہے جو یہ بولتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *