April 10, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیا

qavi and hareem

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور تنازعات میں‌ رہنے والے مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا.

https://fb.watch/35kbpEqOVa/

جن کی دل آزاری ہوئی ان سے معذرت کرتی ہوں، حریم شاہ

مبینہ طور پر ویڈیو میں‌ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے تھپڑ مارا ہے. وہ ایک کمرے میں مفتی عبدالقوی کے پاس موجود تھیں. دس سیکنڈ کے اس کلپ کے مطابق حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ رسید کردیا.

ٹک ٹاک ویڈیوز کے بعد حریم شاہ کا سستے پلاٹ‌ فروخت کرنے کا اعلان

واضح رہے کہ مفتی عبدالقوی ماضی میں بھی کئی تنازعات کی زد میں رہ چکے ہیں. ان کی قندیل بلوچ کے ساتھ بھی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں اور کچھ عرصے بعد قندیل بلوچ کا قتل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *