April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

خلا سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟؟ 2020 کی حیران کن تصاویر ناسا نے جاری کردیں

NASA EARTH PICTURES 2020

خلا سے دنیا کا نظارہ منفرد بھی ہے اور دیکھنے والوں‌ کو اپنے سحر میں‌ جکڑ‌لیتا ہے. خلائی ادارے ناسا نے شہریوں‌ کے لیے دو ہزار بیس میں‌ عکسبند کی گئی تصاویر شائع کردیں. جس میں‌ دیکھنے والوں‌ کے لیے حیرت انگیز نظارے ہیں.

ان تصاویر میں‌ تاریکی میں ڈوبا پیرس دیکھا جاسکتا ہے.

امریکا کی گریٹ لیک اور دنیا کے غیر آباد جزائر کی تصاویر بھی ناسا نے جاری کی ہیں. ناسا نے گزشتہ سال لی گئی دنیا کی بیس بہترین تصاویر شائع کی ہیں.

یہ بھی پڑھیں: سال دو ہزار اکیس میں‌ سورج گرہن اور چاند گرہن کہاں‌ اور کتنی بار ہوگا؟؟

ان تصاویر کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے خلابازوں نے دو سو میل دور سے عکس بند کیا ہے.

مزید پڑھیں: برطانیہ نے ایسٹرا زینیکا نامی آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

تصاویر میں زمین کی خوبصورت جگہیں اور ماحولیاتی تبدیلیاں بھی دکھائی دیتی ہیں.

جس میں صحارا پر پھیلے بادل اور جنوبی امریکا اور بحیرہ روم پر چھائے دھول کے بادل بھی شامل ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *