اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریں جنوبی افریقا کےشہرجوہانسبرگ میں فائرنگ سے نو افراد ہلاک chiefeditorDecember 21, 2025December 21, 2025 جنوبی افریقا کےشہرجوہانسبرگ میں فائرنگ سے نو افراد ہلاک،،دس زخمی ہوگئے پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے بعد پاک فوج کا جارحانہ جواب، متعدد افغان پوسٹیں تباہ، درجنوں ہلاک رائٹرز کےمطابق جنوبی افریقا کی پولیس نےبتایاکہ شہرکےجنوب مغرب میں درجن سےزائد حملہ آور دوگاڑیوں میں آئے اور لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کےبعد فرارہوگئے. پولیس نے واقعے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کیں امیر بالاج کے قتل کا مرکزی ملزم طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک تاہم ہلاکتوں میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکا کے اسکول کی تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک Post Views: 515
فیصلہ ہوگیا، پی ڈی ایم جماعتوں نے استعفے جمع کرانے کی ڈیڈلائن 31 دسمبر دے دی حکومت کے خلاف مشترکہ جماعتوں کے اتحاد کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان…
اپوزیشن کو این آر او دینا ملک سے غداری ہوگی، عمران خان وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں اپوزیشن کو کبھی این آر او نہیں دیں گے، اگر این آر او دیا تو…
سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختون خوا میں 90 روز میں الیکشن کروانے کا حکم سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختون خوا میں نوے روز میں الیکشن کروانے کا حکم آگیا۔ 90 روز میں انتخابات…