April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

وینا ملک کا اب بھی بالی وڈ فلموں کی آفرز موصول ہونے کا انکشاف

veena malik showbizz

سابقہ اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اب بھی بالی وڈ فلموں کی آفرز موصول ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں وینا ملک نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلم انڈسٹری میں کام کرنے سمیت اپنی زندگی کے حوالے سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

بالی وڈ میں کام کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وینا مالک نے کہا کہ بھارت میں جب میری فلموں کی شوٹنگ ہوا کرتی تھی تو بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے بہت سارے لوگ اسلحہ کے ساتھ آئے ہوتے تھے لیکن میں ان سے راستہ دینے اور اپنی وینیٹی میں جانے کا کہتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیا

متھیرا کے سوال پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کیوں‌آبدیدہ ہوگئیں؟؟؟

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی مرضی سے بالی وڈ میں کام کرنا چھوڑا ہے اور مجھے نہیں لگتا میں اس مٹی کی بنی ہوئی ہوں کہ کوئی مجھ سے زبردستی کام کروالے، اگر میں نے کام کرنا چھوڑ دیا تو مطلب چھوڑ دیا۔

اداکار و فلمساز ارباز خان نے میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کرلی

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اپنے فیصلے پر قائم ہوں اور ابھی تک میرا ان باکس بالی وڈ فلم کی آفرز سے بھرا ہوا ہے، بالی وڈ چھوڑنے کے کئی سالوں تک مجھے فلموں کی پیشکش آتی رہیں اور میری ٹیم مجھے کام کرنے کی درخواست کرتی تھی لیکن جب آپ ایک فیصلہ کرلیتے ہیں تو صبر کرنا پڑتا ہے اور یہ اسٹوری لوگوں کو نہیں پتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *