April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

اداکاری چھوڑ کر مفتی انیس سے شادی کرنے والی ثنا خان کشمیر پہنچ گئیں

sana khan honeymoon e1607351600949

اداکاری چھوڑ‌کر مفتی انیس سے شادی کرنے والی ثنا خان کشمیر پہنچ گئیں. نئے نویلے شادی شدہ جوڑے نے ہنی مون کی تصاویر اور ویڈیو چاہنے والوں‌کے لیے جاری کردیں.
بگ باس 6 سے شہرت پانے والی بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان نے اکیس نومبر کو بھارتی گجرات کے مفتی انس سے اچانک شادی کر لی تھی۔ یہ شادی گجرات کے سورت میں ہوئی جس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا اور پھر اسی کے ذریعہ لوگوں کو ان کی شادی کی خبر ملی۔

ثنا خان کا یوں اچانک شادی کرنا سبھی کے لئے کافی حیرت ناک رہا۔ ان کی شادی نے ان کے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔

ثنا خان نکاح کے بعد شوہر مفتی انس کے ساتھ ہنی مون منانے کے لئے روانہ ہوئیں۔

نئے نویلے جوڑے نے کشمیر کی سیر کے دوران اپنی ویڈیو اور تصویریں شئیر کیں.

شادی کے چرچوں‌کے بعد ثنا اور مفتی انیس کے ہنی مون کی خبریں‌بھی وائرل ہیں. سوشل میڈیا پر ثنا خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر یہ فوٹو اور ویڈیو شئیر کئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *