April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز

SYRIA EARTHQUAKE

ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک حکام نے تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں اب تک 44 ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ شام میں اموات کی تعداد 6 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سےمجموعی اموات 41 ہزار سے تجاوز

ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد تقریبا 9 ہزار آفٹر شاکس ریکارڈ ہوچکے ہیں۔حکام کا کہنا ہےکہ زلزلے کے نتیجے میں مجموعی طور پر 19 لاکھ افراد مہاجرین کے طورپر کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ترکیہ میں زلزلے سے ایک لاکھ 73 ہزار عمارتیں تباہ ہوئیں ہیں۔

ترکیے کا شہر ہاتے ایک بار پھر شدید زلزلے سے لرز اٹھا، 3افراد جاں بحق600 سے زائد زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *