April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ترکیے کا شہر ہاتے ایک بار پھر شدید زلزلے سے لرز اٹھا، 3افراد جاں بحق600 سے زائد زخمی

TURKEYA EARTHQUAKE

ترکیے کا شہر ہاتے ایک بارپھر شدید زلزلے سے لرز اٹھا، 3افراد جاں بحق600 سے زائد زخمی ہوئے

ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سےمجموعی اموات 41 ہزار سے تجاوز

ترکیے کے شہر ہاتے میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی-

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے 4000 سے زائد افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے

خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے میں 3افراد جاں بحق600 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، ترکیے ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے انتاکیہ اور ادانے شہر میں بھی محسوس کیے گئے۔

ڈرون سے پھینکے گئے بیجوں کو مٹی میں دبانے والا نظام تیار

زلزلے کےبعد پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کا آفٹر شاکس بھی محسوس کیا گیا ۔ زلزلے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے شام اور لبنان میں بھی محسوس کئے گئے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *