April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

گھنٹوں‌ کا سفر منٹوں‌ میں‌ طے کرنا والا سپر سونک جیٹ پرواز کے لیے تیار. ہوٹل جیسی سہولیات

SUPERSONIC JET TO FLY IN 2022 2 e1615111709611

اب گھنٹوں‌ کا سفر منٹوں‌ میں‌ طے ہوگا. سپر سونک جیٹ‌ اپنی آزمائشی پرواز کے تیار ہے. منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے. جسے جلد ہوا میں‌ آزمائشی پرواز کے لیے پیش کیا جائے گا.

 

پندرہ ارب سے زائد مالیت کے پرائیوٹ جیٹ کی پہلی آزمائشی پرواز اگلے سال دو ہزار بائیس میں ‌ہوگی۔

جیٹ کے اندرونی حصے کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ جس میں بیڈروم ، کچن اور ڈرائنگ روم کی سہولت موجود ہے۔

نئی جاری کردی تصاویر میں‌ دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے پرائیوٹ جیٹ‌ کے کیبن کو منی ہوٹل میں‌ بدلا جاسکے گا.

سپرسونک جیٹ میں سفر کے دوران 12 سے 18 مسافروں‌ کی گنجائش ہوگی. جو اپنے آپ کو کسی عالی شان محل کے حصے میں‌ تصور کرسکتے ہیں.

نئے منصوبے کے تحت جہاز کو ایک جدید ایمبولینس کی سہولت سے بھی آراستہ کیا جاسکے گا. جو چند منٹوں‌ میں‌ کئی سو کلومیٹر کی دوری کو سمیٹ‌دے گا.

سپرسونک جیٹ سے نیویارک سے لندن کا سفر صرف ساڑھے تین گھنٹے میں طے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *