April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سال دو ہزار اکیس میں‌ سورج گرہن اور چاند گرہن کہاں‌ اور کتنی بار ہوگا؟؟

SOLAR LUNAR ECLIPSE e1609512056195

سال 2021 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے۔ جن میں‌ سے صرف ایک کو پاکستان میں‌دیکھا جاسکے گا. سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگا۔ یہ جزوی سورج گرہن پاکستان سمیت ایشیا، افریقہ،یورپ،افریقہ اور مغربی امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔

گڈ بائے 2020 ، سال دو ہزار بیس کا سورج غروب، 2021 کو خوش آمدید

سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن4 دسمبر کو ہوگا جومکمل سورج گرہن ہوگا،، جو پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ لیکن امریکا، جنوبی امریکا، پیسیفک، اور انٹارکٹکا میں نظر آئے گا۔

مصرمیں قدیم ‌تابوت برآمد

دو ہزار اکیس کا پہلا اور مکمل چاند گرہن 26 مئی کو ہوگا۔ جو آسٹریلیا،یورپ،جنوب مشرقی ایشیا، شمالی پیسیفک میں دیکھا جاسکے گا۔ دوسرا چاند گرہن انیس نومبر کوہوگا،جو جنوبی اور مشرقی امریکہ ،اسٹریلیا،اور یورپ کے مختلف علاقوں میں نظر آئے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *