March 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیر کو ہوگا

school reopen e1599491495314

طلبا کی موج مستیاں‌ ایک بار پھر ختم ہونے کو ہیں۔ کورونا کے باعث بند ہونے والے تعلیمی اداروں کو کب کھولا جائے گا؟ فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ملک بھر کے تعلیمی ادارے مرحلہ وار تین حصوں میں کھولنے کی تجویز سامنے آگئی۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی ادارے کب بند کیے گئے؟؟

ایک خبر کے مطابق تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیر کو ہوگا۔ اس بار پہلے مرحلے میں ملک بھر کے پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: طلبا کے لیے تعلیمی اداروں‌میں‌کیا کیا چیزیں‌ضروری ہیں؟؟

اس حوالے سے تجویز پرفیصلہ پیر 4 جنوری کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔ اجلاس وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوگا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم شریک ہونگے۔

کورونا وائرس کی نئی قسم نے پاکستان میں اینٹری دے دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *