April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

عمران خان کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، وزیر داخلہ

RANA SANA

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ غدار وطن شخص مینار پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، پاکستان کے خلاف کام کرنے والے ایجنٹ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

عمران کے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس زمان پارک میں داخل، کارکن گرفتار

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان پہلے امریکی لابی فرموں سے تو حقیقی آزادی حاصل کرلو، ’’امریکا سے نہیں ڈرتا‘‘ سے لے کر ’’میری جان کو خطرہ ہے‘‘ اور ’’امریکا نے سازش نہیں کی‘‘ تک کے جھوٹ سے نیا جھوٹ نکلے گا۔

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ‌نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

انہوں ںے کہا کہ عمران خان آئین، قانون اور سچائی سے حقیقی آزادی چاہتا ہے، عمران نیازی توشہ خانہ، فارن فنڈنگ، ٹیریان کیسز سے حقیقی آزادی چاہتا ہے، یہ ہر ادارے اور اس کے سربراہ کو اپنا غلام بنانے کی حقیقی آزادی چاہتا ہے، اس کی حقیقی آزادی کے مناظر ڈی چوک پر پوری قوم پہلے ہی دیکھ چکی ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ ایک بار پھر ملک میں لوٹ مارکی حقیقی آزادی چاہتا ہے، عمران نیازی کی امریکا سے اوپر سے لڑائی ہے، اندر سے بھائی بھائی ہیں۔

متھیرا کے سوال پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کیوں‌آبدیدہ ہوگئیں؟؟؟

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ غدار وطن شخص مینار پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کررہا ہے، برصغیر کے مسلمانوں کی سچائی کی علامت پر پاکستان کا جھوٹا ترین شخص ہے، پاکستان کے خلاف کام کرنے والے ایجنٹ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست خارج

انہوں ںے مزید کہا کہ فارن فنڈنگ کے ذریعے پاکستان میں فتنہ پھیلانے والے اس شخص کو کھلی چھوٹ نہ ملتی توعوام کی حالت بہتر ہوتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *