April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست خارج

IMRAN KHAN DEPRESS

عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست خارج کر دی گئی- ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیراعظم کے وارنٹ برقرار رکھنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا-

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم نے نوٹس جمع کروا دیا

ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے حکم نامے میں کہا کہ 28 فروری کو فرد جرم کیلئے طلب کر رکھا تھا- عمران خان نے خود کو عدالت کے سامنے سرینڈر نہیں کیا-

اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے لاہور پہنچ گئیں

عمران خان دیگر عدالتوں میں پیش ہونے کے باوجود اِس عدالت میں پیش نہ ہوئے- عمران خان طلبی کے باوجود آج بھی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے، وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کی جاتی ہے-

توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *