April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

غیر قانونی فرانس جانے والے 31 پاکستانی گرفتار

FRANCE PARIS POLICE PAKISTANI ARRESTED ILLEGAL

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرک میں چھپ کرغیرقانونی طورپرفرانس میں داخل ہونے والے 31 پاکستانیوں کو میری ٹائم سیکیورٹی فورس نے گرفتار کرلیا۔ جنوب مشرقی علاقے ایلپیس میں میری ٹائم سیکیورٹی فورس نے تلاشی کے دوران ٹرک کے کنٹینر میں چھپے افراد کو گرفتار کیا۔

میری ٹائم حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے تمام افراد پاکستانی ہیں. جب کہ ٹرک کے پاکستانی ڈرائیور کو بھی تحویل میں لے لیا گیا. حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئےافراد اٹلی کے راستے فرانس میں داخل ہوئے تھے. جن میں 15 سال تک کے 3 نوجوان لڑکے بھی شامل ہیں۔

فرانسیسی حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے تمام افراد کو 2015 میں ہونے والے ایک بارڈر کنٹرول معاہدے کے تحت واپس اٹلی کے حوالے کردیا گیا ہے۔
بابا گرونانک کی برسی، پاکستان میں‌ سکھ زائرین کی شرکت اور بھارتی ہٹ دھرمی
حکام کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے تحقیقات کی جاری ہیں تاکہ غیرملکی تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر فرانس میں داخل کرنے والے گروہ کو پکڑا جاسکے جب کہ ٹرک ڈرائیور کو بارڈ پولیس کے حوالے کیاگیا ہے جس پر قانون کے مطابق مقدمہ چلایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *