وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کوآزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے فُل بینچ نےنااہل کر دیا
تنویر الیاس کو وزارت عظمیٰ اور اسمبلی رکنیت سے نااہل قراد دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ایک تقریب کے دوران ججز کے کانوں سے دھواں نکالنے کی بات کی تھی۔