March 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

عید الفطر 2026 ٹرینیں

عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور کے لیے ٹرینوں کا شیڈول جاری

لاہور – وفاقی وزیر ریلوے کی خصوصی ہدایت پر پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ان ٹرینوں کا مقصد عید کی تعطیلات کے دوران مسافروں کے غیر معمولی رش کو کم کرنا اور ہم وطنوں کو اپنوں کے ساتھ عید منانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

ٹرینوں کا مکمل شیڈول:

  1. پہلی عید اسپیشل ٹرین: 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔

  2. دوسری عید اسپیشل ٹرین: 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی۔

  3. تیسری عید اسپیشل ٹرین: 17 مارچ کو کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔

  4. چوتھی عید اسپیشل ٹرین: 18 مارچ کو کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔

ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافروں کی بڑی تعداد کے پیش نظر ان ٹرینوں میں بکنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ مسافر ریلوے کی موبائل ایپ یا قریبی ریزرویشن سینٹر سے اپنی نشستیں بک کروا سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *