April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

محسن نقوی نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

MOHSAN NAQVI CARETAKER CM

محسن نقوی نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

گورنر ہاؤس لاہور میں محسن نقوی کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، گورنر بلیغ الرحمان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے عہدے کا حلف لیا۔

پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ‌کون ہوگا؟؟

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا اور ساتھ ہی گورنر پنجاب کو اُن سے حلف لینے کے لیے کہا تھا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے لیے اہم اجلاس ہوا تھا، جس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن اور دیگر ارکان شریک ہوئے۔

نگران وزیراعلیٰ‌کی نامزدگی کو اپوزیشن نے متنازعہ بنا دیا، وزیراعلیٰ‌پنجاب پرویز الہیٰ

اجلاس میں محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا۔

گورنر حاجی غلام علی نے دستخط کردیے، خیبرپختونخوا اسمبلی اور کابینہ تحلیل

چوہدری پرویز الہٰی کی حکومت نے الیکشن کمیشن کو احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام جبکہ اپوزیشن نے محسن نقوی اور احد چیمہ کے نام بھجوائے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *