April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم فالو آن سے بچنے میں‌کامیاب، ٹیم 239 رنز بنا سکی

PAK VS NZ 1st TEST

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم فالو آن سے بچ گئی۔ پاکستانی ٹیم 239 رنز بنا سکی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کے چھ کھلاڑی 80 کے اسکور پر ہی آوٹ ہوگئے. محمد رضوان اور فہیم اشرف کی عمدہ بیٹنگ ٹیم کو فالو آن سے بچانے میں‌کامیاب ہوئی.

تیسرے روز کھیل کے آغاز پر پاکستانی ٹیم نے ایک وکٹ پر تیس رنز سے اننگز کا آغاز کیا. عابد علی انتالیس کے مجموعی اسکور پر کلین بولڈ ہو گئے۔ نائٹ واچ مین محمد عباس کو تینتالیس کے مجموعی اسکور پر واپس لوٹنا پڑا۔
یہ بھی پڑھیں:تیسرے ٹی ٹونٹی میں‌کیویز کو شاہینوں‌نے 4 وکٹوں‌سے شکست دے دی
اظہر علی اکاون کے مجموعی اسکور پر آوٹ‌ ہوگئے۔ ایک رن کے اضافے سے حارث سہیل بھی پویلین واپس لوٹ گئے۔ 80 کے اسکور پر فواد عالم وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں:نیوزی لینڈ‌ کے خلاف شاہینوں‌ کے ٹیسٹ ‌اسکواڈ کا اعلان
ایک سو سات رنز کی پارٹنر شپ کے بعد رضوان وکٹ گنوا بیٹھے۔ ایک سو چھیانوے رنز پر یاسر شاہ بھی آؤٹ ہو گئے۔ آخری وکٹ فہیم اشرف کی گری۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *