April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو سندھ ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا

POLICE ARRESTED ALI ZAIDI PTI LEADER SINDH IN KHI

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو سندھ ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو کراچی میں خیابان راحت میں انکے پارٹی آفس سے گرفتار کیا گیا۔

آصف علی زرداری کی شہبازشریف سے اپوزیشن سے مذاکرات کی درخواست

پی ٹی آئی کے مرکز ی رہنما فواد چوہدری نے علی زیدی کی گرفتاری کی فوٹیج شیئر کرتے ہوئے کہا کہ علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا ہے، ظلم اور جبر کا یہ نظام کسی طور قبول نہیں۔

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر لارجر بینچ کا قیام مسترد کردیا

فردوس شمیم نقوی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو سندھ ہاؤس سے سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا، سندھ حکومت کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔

سپریم کورٹ‌فیصلے کے بعد عمران خان کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

فردوس نقوی نے الزام عائد کیا کہ سندھ ہاؤس ڈی ایچ اے میں پولیس نے توڑ پھوڑ کی، نہ ایف آئی آر دیکھائی نا کچھ بتایا جس نے ویڈیو بنائی اس کا موبائل توڑدیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *