April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کا آج پہلا میچ

PAK VS NZ ONE DAY TROPHY

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز آج سے شروع ہو گی- پہلا میچ آج ساڑھے تین بجے راولپنڈی میں شروع ہوگا- سیریز کیلیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی-

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے تیار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا- اسٹیڈیم میں سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ کپتان بابر اعظم اور ٹام لیتھم ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں شریک ہوئے۔

وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے راول پنڈی اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔

پاکستان میں‌کرکٹ‌کے جذباتی دیوانے ہیں، بہترین کھیل کی امید ہے، انگلش ہیڈ کوچ

سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 29 اپریل کو کھیلا جائے گا- تیسرا 3 مئی، چوتھا 5 مئی اور پانچواں میچ 7 مئی کو کھیلا جائے گا- پہلے دو میچ راولپنڈی اور آخری تین میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *