April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

آر یا پار؟؟ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی جنگ آج

PAK VS AUS

آر یا پار؟؟ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی جنگ آج ہوگی-ناقابل شکست شاہینوں نے کینگروز کو دبوچنے کی تیاری کرلی۔ بابراعظم اور محمدرضوان چوکے چھکے لگائیں گے۔ شاہین آفریدی اور حارث رؤف وکٹیں اڑائیں گے۔ قومی ٹیم فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

پاکستانی ٹیم موجودہ ورلڈکپ کی ناقابل شکست ٹیم ہے۔ آسٹریلیا کو گروپ میچوں میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کا تئیس مرتبہ ٹاکرا ہوا۔ پاکستان نے بارہ میچوں میں کامیابی حاصل کی۔ نو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے دبئی کے میدان میں شاہینوں اور کینگروز کا مقابلہ ہوگا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *