April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سدھارتھ کے لئے شہناز گل کا گانا سن کر افغان کرکٹر راشد خان جذباتی ہوگئے

TU YEHIN HAI

سدھارتھ شکلا کے لئے گایا گیا شہنازگل کا گانا ’تو یہیں ہے‘ خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ مداح سڈناز کو یاد کرکے جذباتی ہو رہے ہیں اور اس ضمن میں اب افغانستان کے کرکٹر راشد خان کا نام بھی جڑ گیا ہے۔ راشد خان نے شہناز گل کے گانے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کے لئے دعا کی ہے۔

اس گانے کو سننے کے بعد سدھارتھ شکلا اور شہناز گل کے مداح جذباتی ہوگئے ہیں۔ مداحوں کو ایک بار پھر آنجہانی اداکار سدھارتھ شکلا کی یاد آگئی ہے۔ سدھارتھ شکلا کو یاد کرکے ان کے مداحوں کی آنکھیں نم ہوگئی ہیں۔ یوٹیوب پر یہ گانا خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ مداح سڈناز کو یاد کرکے جذباتی ہو رہے ہیں اور اس ضمن میں اب افغانستان کے کرکٹر راشد خان کا نام بھی جڑ گیا ہے۔

راشد خان نے شہناز گل کے گانے پر ردعمل میں‌ شہناز گل کے لئے دعا کی ہے۔ راشد خان سوشل میڈیا پر شہناز گل کو فالو کرتے ہیں- انہوں نے ’تو یہیں ہے‘ سننے کے بعد شہناز گل کے لئے طاقت اور خوشی کی دعا کی ہے۔ اس گانے میں شہناز گل اور سدھارتھ شکلا کے ’بگ باس 13‘ میں گزارے
گئے دنوں کو دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو میں شہناز گل اور سدھارتھ شکلا کے درمیان کی کیمسٹری اور پیار بھرے رشتوں کو دکھایا گیا ہے۔ بگ باس میں ہی نہیں، باہر کئی شوز اور میڈیا کے سامنے بھی سدھارتھ شکلا سے متعلق شہناز گل اپنا پیار ظاہر کرنے سے کبھی نہیں ہچکچائیں اور اب ان کا یہی پیار اس ویڈیو میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *