March 20, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

پاکستان افغانستان کو 66 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش ہونے بچ گیا

PAK AFG MATCH IN SHARJAH

شارجہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں افغانستان 18.3 اوورز میں 116 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

افغانستان کی جانب سے عظمت اللہ عمرزئی 21، رحمان اللہ گرباز 18، محمد نبی 17، کپتان راشد خان 16، عثمان غنی 15 اور صدیق اللہ اٹل 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان شاداب خان اور احسان اللہ نے 3،3 جبکہ عماد وسیم، زمان خان اور محمد وسیم نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے ساتھ کئی ریکارڈز بناڈالے

اس سے قبل افغانستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے۔

لاہور قلندرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کی مسلسل دوسری بار فاتح بن گئی

پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 49 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ افتخار احمد 31، کپتان شاداب خان 28 اور عبداللہ شفیق 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ عماد وسیم نے 13 اور طیب طاہر نے 10 رنز بنائے۔

افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمان نے 2 جبکہ کپتان راشد خان، محمد نبی، فضل الحق فاروقی، فرید احمد اور کریم جنت نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *