April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کس کی دادی کا کرش؟؟

amitabh bachan kbgkp

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے سامنے کامیڈین سمے رائنا نے ان کو دادی کا کرش قرار دے دیا۔

مشہور رئیلٹی شو کون بنے گا کروڑ پتی کے 16 ویں سیزن کی قسط میں بھارت کے معروف یوٹیوبرز کامیڈین نے شرکت کی۔

شو میں تنمے بھٹ، سمے رائنا، بھون بام اور کامیا جانی شریک ہوئے۔

شو کے دوران کامیڈین سمے رائنا نے امیتابھ بچن کو بتایاکہ ’میں اور میرے پاپا آپ کو بچپن سے دیکھتے آ رہے ہیں، میری بس دادی ہی ہیں جو اپنی جوانی سے دیکھتی آ رہی ہیں، ان کو آپ بہت پسند ہیں، مطلب کرش ہیں آپ‘۔

اس پر امیتابھ بچن ہاتھ جوڑ کر زیر لب مسکرادیے۔

امیتابھ بچن فلم انڈسٹری میں بطور موسیقار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کو تیار

سمے رائنا نے مزید کہاکہ ان کیلئے ایک دستخط کردیں۔ اس پر بگ بی نے کہا کہ کھیل ختم ہوجائے تو میں کردوں گا تاہم کامیڈین نے کہاکہ نہیں جلسہ (امیتابھ کے گھر) کے ڈاکیومنٹس ہیں‘۔ اس پر امیتابھ بچن قہقہے لگانے لگے۔

کامیڈین سمے رائنا نے بھی اس کلپ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’جسٹس فار دادی‘ کے کیپشن کے ساتھ پوسٹ کیا ہے۔

شاہ رخ خان کا ائیرپورٹ پر تلاشی کے دوران اپنا مخصوص پوز سوشل میڈیا پر وائرل

شو کون بنے گا کروڑ پتی کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *