April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

“مسلم ہینڈز” کا فوڈ سیکیورٹی پراجیکٹ 2023 کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچ گیا

MUSLIM HANDS FOOD PROJECT

“مسلم ہینڈز” کا فوڈ سیکیورٹی پراجیکٹ 2023 کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچ گیا-

فلاحی تنظیم “مسلم ہینڈز ” نے رمضان المبارک کی مناسبت سے مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کا منصوبہ “فوڈ سیکورٹی 2023” کامیابی سے مکمل کرلیا، اس سال 3351 مستحق گھرانوں میں اشیائے خوردونوش پر مشتمل راشن پیکس تقسیم کیے گئے ۔

MUSLIM HANDS FOOD BAGS DISTRIBUTION
MUSLIM HANDS FOOD BAGS DISTRIBUTION

تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جاوید گیلانی کے مطابق کراچی ،بدین ، کوئٹہ ، نوشہرہ ، چارسدہ ، سوات ، لاہور ،ملتان ، مظفر آباد سمیت دیگر شیروں میں مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیے گئے۔ جس سے تقریبا 23,457 افراد مستفید ہوئے۔

MUSLIM HANDS FOOD BAGS PROGRAM
MUSLIM HANDS FOOD BAGS PROGRAM

انھوں نے کہا کہ اس سال فوڈ سیکورٹی پراجیکٹ کا فوکس سیلاب زدہ علاقوں کو رکھا گیا تھا جہاں بڑی تعداد میں بیواؤں اور مساکین میں راشن تقسیم کیا گیا۔

جاوید گیلانی نے منصوبے کی کامیاب تکمیل پر مسلم ہینڈز کی ٹیم کو مبارکباد دی اور مخیر حضرات اور عطیہ کنندگان اداروں کا تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *