April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

نورا فتیحی نے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

NOORA FATEHI INDIAN DANCER MODEL

بالی وڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔

ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کے بیان سے جن لوگوں کو تکلیف ہوئی وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔

نورا فتیحی کا کہنا تھا تھا کہ ان کے بیان کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا بلکہ وہ تو چاہتی تھیں کہ جو کچھ مغرب میں ہو رہا ہے وہ یہاں نہ ہو۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ روایات، اقدار اور اخلاقیات سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے اور وہ یقین رکھتی ہیں کہ مرد و عورت کو مل کر اپنے بچوں کی پرورش کرنی چاہئے اور انہیں معاشرے کا ایک قابل فرد بنانا چاہئے۔

پرینکا چوپڑا ممبئی فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر 

واضح رہے کہ نورا فتیحی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ فیمینزم کے نام پر جس نظریے کو معاشرے میں عام کیا جا رہا ہے وہ قدرت کے نظام اور روایتی خاندانی اقدار کے خلاف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *