April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ہما قریشی کی ایک اور شعبے میں‌ اینٹری، ایکٹنگ کے ساتھ اور کیا کریں‌گیِ؟

HUMA QURESHI

بالی ووڈ میں نام کمانے کے بعد اداکارہ ہما قریشی نے ایک نئے شعبے میں قدم رکھ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ ہما قریشی اب رائٹر بھی بن گئی ہیں۔ ہما قریشی کا سپر ہیرو کے کردار پر مبنی پہلا ناول ’ زبیا۔ این ایکسیڈنٹل سپر ہیرو‘ دسمبر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا کانسرٹ امریکا میں زلزلے کا باعث‌ بن گیا

بالی ووڈ میں ایک دہائی سے اپنے فن کے جوہر دکھانے والی ہما قریشی نے اپنے ناول سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا کہ آُپ جیسے بھی ہیں جو بھی خوبیاں اور خامیاں ہیں ان کو تسلیم کرنا اور قبول کرنا ہی آپ کو با اختیار اور طاقتور بناتا ہے۔

نیوز اینکرنے براہ راست نشریات میں رپورٹرکا شادی کا پروپوزل قبول کرلیا

ہما قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہم جس دنیا میں رہ رہے ہیں اسے تنوع کی ضرورت ہے۔ یہاں ہر شخص کی اپنی کہانی ہے جو ایک بڑی سے تصویر کا ایک ٹکڑا ہوتی ہے۔ مضبوط خواتین کی کہانیاں پیش کرنا اور سامنے لانا نہ صرف وقت کی ضرورت ہے بلکہ یہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی رہنمائی کا سبب بنیں گی۔

والدین نے رقص کرنے کی اجازت نہیں دی ہے، علیزے شاہ

ہما قریشی کی کامیاب فلموں اور ویب سیریز میں ’گینگس آف واسع پور‘، ’ بدلہ پور‘ اور ’مونیکا او مائے ڈارلنگ‘ شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *