March 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

مجھے مینٹل ٹارچر کیا جارہا ہے، فاسٹ بالر محمد عامر کی ویڈیو جاری

Mohammad Amir pcb

قومی کرکٹر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ کرلیا۔ کرکٹر محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہیں مینٹل ٹارچر کیا جارہا ہے۔ پی سی بی کی موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیل سکتا۔

ایک ویڈیو پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ پرفارمنس کے باوجود ان پر طنز کیا جاتا ہے۔ اس وقت ہی ویک اپ کال مل گئی تھی۔ جب نیوزی لینڈ کے لیے 35 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

پی سی نے نے کیا کہا؟؟

فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا کہ ان کے بارے میں تاثر قائم کیا گیا کہ وہ ملک کیلئے نہیں کھیلنا چاہتا۔محمد عامر نے کہا ہے کہ مستقبل کا باقاعدہ اعلان 2 روز میں کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *