April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ‌کون ہوگا؟؟ الیکشن کمیشن آج فیصلہ کرے گا

PUNJAB ASSEMBLY

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کا فیصلہ آج ہوگا- پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ‌کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اہم اجلاس آج ہو گا۔

احمد نواز سکھیرا، نوید چیمہ، محسن نقوی یا احد چیمہ میں سے کون ہو گا نگران وزیراعلیٰ پنجاب، چیف الیکشن کمشنر آج اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیراعلیٰ‌کی نامزدگی کو اپوزیشن نے متنازعہ بنا دیا، وزیراعلیٰ‌پنجاب پرویز الہیٰ

پنجاب میں تحریک اعتماد اور صوبائی اسمبلی ٹوٹنے کے بعد سے جاری سیاسی بحران تھمےگایا مزید بڑھےگا؟ کڑے لمحہ میں صوبے کی چابی ملنے کا موقع آگیا۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو قومی اسمبلی کی 7 نشستوں پر کامیاب قرار دے دیا

دوسری جانب خیبر پختونخوا میں سیاسی طوفان تھم گیا- نگران وزیراعلیٰ اعظم خان نے عہدہ سنبھال لیا۔

اعظم خان کا کہنا ہے انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، شفاف انتخابات ترجیح ہے، نگران صوبائی حکومت الیکشن کمیشن کو بھرپور معاونت فراہم کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *