April 16, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سيلابی ریلوں اور طوفانی بارشوں‌ سے مزید 27 جانیں‌چلی گئیں

IMG 20220826 192608

سيلابی ریلوں اور طوفانی بارشوں‌ سے مزید ستائیس افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کى تعداد ایک ہزار ایک سو اکانوے ہو گئی۔

گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ایک، خیبر پختون خوا میں چار اور سندھ میں پندرہ افراد چل بسے۔ اب تک سندھ میں سب سے زیادہ چار سو بائیس اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں: سیلاب اور بارشوں نے پاکستان میں تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

بلوچستان میں دو سو تریپن، خیبر پختونخوا میں دو سو چونسٹھ اور پنجاب میں ایک سو اٹھاسی افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

سیلابی ریلوں اور بارشوں کے باعث حادثات میں جاں بحق ہونے والوں میں دو سو چھیالیس خواتین اور تین سو ننانوے بچے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی، گیس مزید مہنگی ہوں گی، پیٹرول، ڈیزل پر لیوی بھی لگے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *