March 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

کراچی پولیس حملہ، آپریشن کے دوران مارے جانے والے2 دہشت گردوں کی شناخت کر لی گئی

KHI POLICE ATTACK 1

کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے2 دہشت گردوں کی شناخت کر لی گئی ۔

گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پردہشتگرد حملے میں سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں مارے جانے والے 2 دہشتگردوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔

ایک دہشتگرد کی شناخت زالا نور ولد وزیرحسن کے نام سے کی گئی جس کا تعلق شمالی وزیرستان سے تھا۔ سیکورٹی آپریشن کے دوران خود کو دھماکے سے اڑانے والے دہشتگرد کا نام کفایت اللہ ولد میرز علی خان تھا اور وہ وانڈہ امیر لکی مروت کا رہنے والا تھا۔

https://twitter.com/KarachiPolice_/status/1626677057156415488?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1626677212781895684%7Ctwgr%5Ecf2ace301622b1137f80e72319d96378d989e90e%7Ctwcon%5Es2_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2443573%2F1

ڈی آئی ڈی مقدس حیدر اور ان کا گن مین تیمور ملزمان کو واصل جہنم کرتے ہوئے ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب دہشت گرد میں کراچی پولیس آفس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ کے پی او کی دیواروں پرجگہ جگہ گولیوں کے نشانات ہیں جبکہ کھڑکیاں ، دروازے ٹوٹے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

ایک خود کش بمبار نے کراچی پولیس چیف کے دفتر کے سامنے لفٹ سے متصل سیڑھیوں پر خود کو دھماکہ سے اڑایا جس کے نتیجے میں چوتھی منزل پر واقع دفترکو شدید نقصان پہنچا۔ دھماکے کے نتجے میں لفٹ بھی ناکارہ ہو گئی ہے جبکہ ہرطرف اہم دفتری ریکارڈ سمیت سامان بکھر گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں دیوار کا پلاستر اور ٹائلز اکھڑ گئےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *