April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کراچی والوں کا طویل انتظار ختم، گرین لائن بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

KARACHI GREEN LINE BUS

کراچی والوں کا طویل انتظار ختم ہو گیا۔ گرین لائن بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ پہلے مرحلے میں 22 میں سے 11 اسٹیشن فعال کئے گئے ہیں۔ کرایہ 15 روپے سے 55 روپے تک رکھا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک گرین بس اسٹیشن فعال کئے گئے ہیں۔ پان اور گٹکا کھانے والوں کو سفر کی اجازت نہیں ہے۔ گرین لائن کے لیے چین سے 80 جدید بسیں منگوائی گئی ہیں-

مسافر کارڈ اور مینوئل طریقہ کار سے ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ سرجانی ٹاؤن سے اپ ٹریک پر صبح 8 بجے سے 12 بجے تک ہر 5 منٹ سے 7 منٹ بعد بس دستیاب ہو گی- شام 5 بجے سے رات 12 بجے تک نمائش سے سرجانی ٹاؤن تک ڈاؤن ٹریک پر بھی اسی طرح بسیں دستیاب ہوں گی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *