April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

جاپان ’کچرا چننے کا عالمی مقابلہ‘ منعقد کرے گا

JAPAN CLEAN DAY

جاپان میں‌عوام شہر میں‌صفائی کا خاص خیال رکھتے ہیں- مقامی سطح پر لوگ محلےمیں جمع ہوکر بھی کوڑا کرکٹ چننے کا مقابلہ کرتے ہیں۔ اب جاپان نے اس سال نومبر میں کچرا چننے کا عالمی مقابلہ منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی فٹبال شائق جوڑے کی میسی اور امباپے کی شرٹس پہن کر شادی

اس مقابلے کو ’اسپوگومی‘ کا نام دیا ہے جس میں Spo کا مطلب اسپورٹس اورجاپانی زبان میں Gomi کوڑا کرکٹ کو کہتے ہیں۔ اگرچہ یہ مقابلے جاپان میں ہوتےرہتے ہیں جن میں تین سے پانچ افراد مقررہ وقت میں کچرا اٹھاتے ہیں اور قواعد کے تحت جیتنے والے کو اول تا سوم کے اعزازات ملتےہیں۔

اپنے ہی خون سے پینٹنگ بنانے والا انوکھا پینٹر سب کی توجہ کا مرکز

نومبر 2023 میں جاپان اس کےلیے عالمی مقابلے کا انعقاد کررہا ہے جس میں دنیا بھر کی ٹیمیں ٹوکیو کی سڑکوں سے کچرا اٹھانے کی کوشش کریں گی۔ ان میں سے ہر ٹیم کو 60 منٹ میں زیادہ سے زیادہ کوڑا جمع کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔ شرکا کو یہ کچرا مقررہ رنگوں والے ڈبوں میں ڈالنا ہوگا۔

نیویارک کے میئر کا چوہے مار ڈائریکٹر کی پوسٹ‌ کے لیے کروڑوں‌روپے تنخواہ کا اعلان

جاپانی حکومت کے مطابق اس عالمی مقابلے کا انعقاد دنیا بھر کو صفائی کی ترغیب دینا ہے اور وہ اپنی اطراف کی صفائی کا بھی غیرمعمولی خیال رکھتے ہیں۔ پھر 2008 سے جاپان میں اسپوگومی کے مقامی مقابلے منعقد ہوتے رہتے ہیں۔اس کے دلچسپ قواعد و ضوابط بھی مرتب کئے جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *